God Bless
ویسے تو الحمداللہ فرحان سائنس اکیڈمی علاقہ بھر میں تعلیم کے شعبے میں بہت سے ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ جن کا ایک ایک کرکے ذکر کرنا نا ممکن ہے۔ ہزاروں طالب علم جو دیگر کالجز اور اکیڈمیز سے فیل شدہ جوکہ تعلیم کے نام سے بھی مایوس ہو گئے تھے،،فرحان سائنس اکیڈمی نے ان کی راہنمائ کی۔اور ان کا سہارا بنی۔ اور یونیورسٹی کے ایڈمیشن تک ہر طرح کا ممکن ساتھ دیا۔اور ہر طالب علم اللہ کے کرم و فضل کے ساتھ اور فرحان سائنس اکیڈمی کے اساتذہ کرام کی محنت کے ساتھ سب اچھے مارکس کے ساتھ پاس ہوے۔ اور مختلف یونیورسٹیز میں ایڈمیشن ہوے۔ جن میں سے چند ایک طالب علم فرحان سائنس اکیڈمی کی ویب سائٹ میں دیکھاے گئے ہیں
########

